قو انفسکم و اھلیکم نارا (ایڈیشن چہارم)
“قو انفسکم و اھلیکم نارا (ایڈیشن چہارم)” by Furqan Ahmed is a thought-provoking exploration of ‘حق کے پہچان ، رخصت اور حفاظتی تدبیر ، تقلید ، محاسبہ ، اولاد۔ [صدقہ جاریہ] ، عقیدۂ توحید ، عقیدۂ رسالت ، عبادت اور عبادات ، تقدیر ، نعمت اور مصیبت ، ضروریاتِ دین ، ایمان ، طاغوت ، نظام ، شریعت ، گناہوں ، نفاق ، ظلم ، کفر ، نواقضِ اسلام ، تبلیغ ، الولاء و البراء ، جہاد ، جہاد پر عمومی اعتراضات ، اصطلاحات ، جمہوریت ، آئینِ پاکستان ، علمائے حق ، فتنہ عظیم ، دجال,امام مہدی ، اسراف، ابذار ، تکلف، اسبالِ ازار’. Published in 2023, this literary work is a testament to the author’s dedication to advancing knowledge in their field. The book is housed in the booksbylanguage_urdu,booksbylanguage collection, and its significance is underscored by its 2023-02-15T15:57:00Z publication date. Written in urd, it stands as a valuable contribution to the realm of literature. The has played a crucial role in shaping the narrative, making this book an essential resource for enthusiasts and researchers alike. Its unique 20230215_20230215_1554 sets it apart as a distinctive work in the realm of حق کے پہچان ، رخصت اور حفاظتی تدبیر ، تقلید ، محاسبہ ، اولاد۔ [صدقہ جاریہ] ، عقیدۂ توحید ، عقیدۂ رسالت ، عبادت اور عبادات ، تقدیر ، نعمت اور مصیبت ، ضروریاتِ دین ، ایمان ، طاغوت ، نظام ، شریعت ، گناہوں ، نفاق ، ظلم ، کفر ، نواقضِ اسلام ، تبلیغ ، الولاء و البراء ، جہاد ، جہاد پر عمومی اعتراضات ، اصطلاحات ، جمہوریت ، آئینِ پاکستان ، علمائے حق ، فتنہ عظیم ، دجال,امام مہدی ، اسراف، ابذار ، تکلف، اسبالِ ازار. Updated on 2023-02-15T15:57:00Z,2023-04-14T19:58:00Z, this book continues to be a source of inspiration and knowledge for readers worldwide.
Buy From Store
[adinserter name=”Block 2″]
Details Of The Book :
- Book Name : قو انفسکم و اھلیکم نارا (ایڈیشن چہارم)
- Creator Name :Furqan Ahmed
- Topics : حق کے پہچان ، رخصت اور حفاظتی تدبیر ، تقلید ، محاسبہ ، اولاد۔ [صدقہ جاریہ] ، عقیدۂ توحید ، عقیدۂ رسالت ، عبادت اور عبادات ، تقدیر ، نعمت اور مصیبت ، ضروریاتِ دین ، ایمان ، طاغوت ، نظام ، شریعت ، گناہوں ، نفاق ، ظلم ، کفر ، نواقضِ اسلام ، تبلیغ ، الولاء و البراء ، جہاد ، جہاد پر عمومی اعتراضات ، اصطلاحات ، جمہوریت ، آئینِ پاکستان ، علمائے حق ، فتنہ عظیم ، دجال,امام مہدی ، اسراف، ابذار ، تکلف، اسبالِ ازار
- Collection : booksbylanguage_urdu,booksbylanguage
- Language : urd
- File Type : PDF
- File Size : 128002965 file size calclude in Byte Clik To See size of the file
Description :
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ اس کتاب کا اصل موضوع اس میزان کا تعین ہے جس کا حصول ہر مسلمان کے لیے انفرادی سطح پر اخروی نجات کے لیے انتہائی ناگزیر ہے۔ وہ میزان جس کے استعمال کے ذریعے مجھ جیسا ایک غیر عالم شخص بھی عصرِ حاضر کے دجالی فتنوں کی پہچان کرسکے۔ وہ میزان جو اس دنیا وی زندگی میں صراط المستقیم کی نشاندہی کا ذریعہ؛ آخرت کی منازل میں آسانی کا باعث اور جہنم سے نجات کا پروانہ بن سکے۔ یقیناً جس میزان پر پورا اترنے والے اقوال و اعمال ہی روز محشر نفع بخش کہلانے کے قابل ہوں، اس میزان کے لیے لازم ہے کہ اس کی بنیاد صرف قرآن و احادیث ہی پر ہو اور میرے نزدیک جس میزان کی تصدیق میں قرآن اور حدیث کے واضح اور صریح دلائل موجود ہوں، تو اسی میں تولے جانے والے ایک وزن کے ذریعے، اس کی مزید توثیق کروانا ایک لا یعنی کاوش ہے؛ یقیناً یہ میری ذاتی رائے ہے اور قارئین اپنے اپنے حلقہ جات میں جس عالم دین پر چاہیں، اس کتاب کے مندرجات کو پیش کر کے عمل سے پہلے اطمینانِ قلبی کے حصول کی کوشش کر سکتے ہیں۔ ان مضامین میں جو بھی غلطی یا کوتاہی ہو، وہ میرے نفس کی گمراہی اور شیطان کی دخل اندازی ہے؛ اللہ اور اس کا رسول ﷺ اس غلطی یا کوتاہی سے پاک ہیں۔ میرا یہ دعویٰ نہیں ہے کہ ان مضامین میں موجود مواد کو حرفِ آخر سمجھتے ہوئے اس کو ماننا لازم ہے؛ میرا تو فقط یہ مطالبہ ہے کہ اگر آپ کو ان مضامین میں موجود کسی بات سے علمی اختلاف ہے اور اس کی بنیاد فقط قرآن اور حدیث ہے تو راقم کی اصلاح فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔ طالب دعا فرقان الدین احمد [email protected] +92 (0) 304 515 3435
[adinserter name=”Block 1″]
[adinserter name=”Block 1″]