قو انفسکم و اھلیکم نارا )ایڈیشن چہارم(۔
“قو انفسکم و اھلیکم نارا )ایڈیشن چہارم(۔” by Furqanuddin Ahmed is a thought-provoking exploration of ‘حق کے پہچان,رخصت اور حفاظتی تدبیر,تقلید,محاسبہ,عقیدۂ توح,عقیدۂ رسالت,عبادت اور عبادات,تقدیر,نعمت اور مصیب,ضروریاتِ دی,ایمان,طاغوت,نظام,شریعت,گناہوں,نفاق,ظلم,کفر,نواقضِ اسلام,تبلیغ,الولاء و البراء,جہاد,اصطلاحات,جمہوریت,آئینِ پاکستان,علمائے حق,فتنۂ عظ,دجال، امام مہدی ، اسراف، ابذار اور تکلف ، اسبالِ ازار’. Published in 2023, this literary work is a testament to the author’s dedication to advancing knowledge in their field. The book is housed in the booksbylanguage_urdu,booksbylanguage collection, and its significance is underscored by its 2023-02-15T10:33:28Z publication date. Written in urd, it stands as a valuable contribution to the realm of literature. The has played a crucial role in shaping the narrative, making this book an essential resource for enthusiasts and researchers alike. Its unique 20230215_20230215_1019 sets it apart as a distinctive work in the realm of حق کے پہچان,رخصت اور حفاظتی تدبیر,تقلید,محاسبہ,عقیدۂ توح,عقیدۂ رسالت,عبادت اور عبادات,تقدیر,نعمت اور مصیب,ضروریاتِ دی,ایمان,طاغوت,نظام,شریعت,گناہوں,نفاق,ظلم,کفر,نواقضِ اسلام,تبلیغ,الولاء و البراء,جہاد,اصطلاحات,جمہوریت,آئینِ پاکستان,علمائے حق,فتنۂ عظ,دجال، امام مہدی ، اسراف، ابذار اور تکلف ، اسبالِ ازار. Updated on 2023-02-15T10:33:28Z,2023-04-14T19:57:59Z, this book continues to be a source of inspiration and knowledge for readers worldwide.
![قو انفسکم و اھلیکم نارا )ایڈیشن چہارم(۔](https://archive.org/download/20230215_20230215_1019/__ia_thumb.jpg)
قو انفسکم و اھلیکم نارا )ایڈیشن چہارم(۔
Buy From Store
[adinserter name=”Block 2″]
Details Of The Book :
- Book Name : قو انفسکم و اھلیکم نارا )ایڈیشن چہارم(۔
- Creator Name :Furqanuddin Ahmed
- Topics : حق کے پہچان,رخصت اور حفاظتی تدبیر,تقلید,محاسبہ,عقیدۂ توح,عقیدۂ رسالت,عبادت اور عبادات,تقدیر,نعمت اور مصیب,ضروریاتِ دی,ایمان,طاغوت,نظام,شریعت,گناہوں,نفاق,ظلم,کفر,نواقضِ اسلام,تبلیغ,الولاء و البراء,جہاد,اصطلاحات,جمہوریت,آئینِ پاکستان,علمائے حق,فتنۂ عظ,دجال، امام مہدی ، اسراف، ابذار اور تکلف ، اسبالِ ازار
- Collection : booksbylanguage_urdu,booksbylanguage
- Language : urd
- File Type : PDF
- File Size : 128954230 file size calclude in Byte Clik To See size of the file
Description :
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ اس کتاب کا اصل موضوع اس میزان کا تعین ہے ج س کا حصول ہر مسلمان کے لیے انفرادی سطح پر اخروی نجات کے لیے انتہائی ناگزیر ہے۔ وہ میزان جس کے استعمال کے ذریعے مجھ جیس ا ایک غیر عالم شخص بھی عصر ِ حاضر کے دجالی فتنوں کی پہچان کر سکے ۔ وہ میزان جو اس دنیا وی زندگی میں صر اط المستقیم کی نشاندہی کا ذریعہ؛ آخرت کی منازل میں آسانی کا باعث اور جہنم سے نجات کا پروانہ بن سکے ۔ یقیناً جس میزان پر پورا اترنے والے اقوال و اعمال ہی روز محشر نفع بخش کہلانے کے قابل ہوں ، اس میزان کے لیے لازم ہے کہ اس کی بنیاد صرف قرآن و احادیث ہی پر ہو اور میرے نزدیک جس میزان کی تصدیق میں قرآن اور حدیث کے واضح اور صریح دلائل موجود ہوں ، تو اسی میں تولے جانے والے ایک وزن کے ذریعے ، اس کی مزید توثیق کروانا ایک لا یعنی کاوش ہے ؛ یقیناً یہ میری ذاتی رائے ہے اور قارئین اپنے اپنے حلقہ جات میں جس عالم دین پر چا ہ یں ، اس کتاب کے مندرجات کو پیش کر کے عمل سے پہلے اطمینان ِ قلبی کے حصول کی کوشش کر سکتے ہیں۔ ا ن مضامین میں جو بھی غلطی یا کوتاہی ہو ، وہ میرے نفس کی گمراہی اور شیطان کی دخل اندازی ہے ؛ اللہ اور ا س کا رسول ﷺ ا س غلطی یا کوتاہی سے پاک ہیں ۔ میرا یہ دعوی ٰ نہیں ہے کہ ا ن مضامین میں موجود مواد کو حرف ِ آخر سمجھتے ہوئے ا س کو ماننا لازم ہے ؛ میرا تو فقط یہ مطالبہ ہے کہ اگر آپ کو ا ن مضامین میں موجود کسی بات سے علمی اختلاف ہے اور ا س کی بنیاد فقط قرآن اور حدیث ہے تو راقم کی اصلاح فرما کر ثواب ِ دارین حاصل کریں ۔ طالب دعا فرقان الدین احمد [email protected] +92 ( 0 ) 304 515 3435
[adinserter name=”Block 1″]
[adinserter name=”Block 1″]