الکواکب النیرات علی شرح الورقات
“الکواکب النیرات علی شرح الورقات” by مفتی اظہر بن محمد امین پٹیل is a thought-provoking exploration of ‘اصول فقہ’. Published in 2023, this literary work is a testament to the author’s dedication to advancing knowledge in their field. The book is housed in the booksbylanguage_urdu,booksbylanguage,fav-almatureedi collection, and its significance is underscored by its 2023-01-08T01:36:34Z publication date. Written in urd, it stands as a valuable contribution to the realm of literature. The has played a crucial role in shaping the narrative, making this book an essential resource for enthusiasts and researchers alike. Its unique 20230108_20230108_0134 sets it apart as a distinctive work in the realm of اصول فقہ. Updated on 2023-01-08T01:36:34Z,2023-04-14T19:57:49Z, this book continues to be a source of inspiration and knowledge for readers worldwide.
![الکواکب النیرات علی شرح الورقات](https://archive.org/download/20230108_20230108_0134/__ia_thumb.jpg)
الکواکب النیرات علی شرح الورقات
Buy From Store
[adinserter name=”Block 2″]
Details Of The Book :
- Book Name : الکواکب النیرات علی شرح الورقات
- Creator Name :مفتی اظہر بن محمد امین پٹیل
- Topics : اصول فقہ
- Collection : booksbylanguage_urdu,booksbylanguage,fav-almatureedi
- Language : urd
- File Type : PDF
- File Size : 99887602 file size calclude in Byte Clik To See size of the file
Description :
جس طرح کسی بھی زبان کو جاننے کے لیے اس زبان کے قواعد و اصول کو سمجھنا ضروری ہے اسی طر ح فقہ میں مہارت حاصل کرنے کے لیے اصول فقہ میں دسترس اور اس پر عبور حاصل کرنا ضروری ہے اس علم کی اہمیت کے پیش نظر ائمہ فقہاء و محدثین نے اس موضوع پر کئی کتب تصنیف کی ہیں اولاً امام شافعی نے “الرسالة” کے نام سے کتاب تحریر کی پھر اس کی روشنی میں دیگر اہل علم نے کتب مرتب کیں۔ زير نظر كتاب “الکواکب النیرات” در اصل “شرح الورقات” کی اردو تشریح ہے، جو شوافع كى مشہور كتابوں ميں شامل ہوتى ہے، اور اصول فقہ میں مستند تسلیم کی جاتی ہے، اور مدارس کے نصاب میں بھی داخل ہے۔ اس کتاب (الکواکب النیرات) میں ترجمہ وتشریح کے ذریعہ اس شرح کے تحلیل وتسہیل کی سعی کی گئی ہے، ترجمہ کو بالکل آسان سے آسان تر کرنے کی اور مضامینِ کتاب کو عام فہم انداز میں طلبہ کے ذہن نشین کرانے کوشش کی گئی ہے۔ اور موقع ومحل کی مناسبت سے جہاں ضرورت محسوس ہوئی چند مفید مسائل کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔ یہ کتاب إن شاء الله اس فن کے مبتدیوں کے لیے بہت مفید ثابت ہوگی۔
[adinserter name=”Block 1″]
[adinserter name=”Block 1″]